ترکی نے سوڈان کا جزیرہ سواکنلیز پر لے لیا

استنبول ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے بحر احمر پر واقع سوڈان کے اسٹریٹجک جزیرے سواکن کو 99 برس کی لیز پر حاصل کرلیا ہے۔ترکی کے نشریاتی ادارے کے مطابق اس موقع پر ترک حکومت نے اہلِ سوڈان کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ انگریزوں اور اہل فرانس کی طرح ہم سے نہ ڈریں ، ہم ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔ اخوت …

استنبول ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے بحر احمر پر واقع سوڈان کے اسٹریٹجک جزیرے سواکن کو 99 برس کی لیز پر حاصل کرلیا ہے۔ترکی کے نشریاتی ادارے کے مطابق اس موقع پر ترک حکومت نے اہلِ سوڈان کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ انگریزوں اور اہل فرانس کی طرح ہم سے نہ ڈریں ، ہم ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔ اخوت کے رشتوں کو مضبوط کریں گے۔

Leave a Reply