ترکی کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، بریگیڈیئر جنرل سمیت 7 افراد ہلاک

انقرہ ۔ 8 جولائی (اے پی پی) ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر بحیرہ اسود کے قریب ساحلی علاقہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار 7 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ترک فوج کا ایک بریگیڈیئر جنرل بھی شامل ہے۔ فوجی ہیلی کاپٹر پر 2 کرنل اور 4 خواتین کے علاوہ بچے بھی سوار تھے۔

Leave a Reply