ترکی کے سکولوں میں اردوزبان پڑھائی جائے گی، وزارت تعلیم

انقرہ ۔ 23 فروری (اے پی پی) ترکی کے سکولوں میں اردوزبان پڑھائی جائے گی۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے سکولوں میں اب نئی غیر ملکی زبانیں نصاب میں شامل کی جائیںگی جس میں اردو بھی شامل ہے۔ وزارت تعلیم نے اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق سکولوں میں اب فارسی،کوریائی اور اردو زبانوںکو بھی پڑھایا جا سکے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply