ترکی کے صدر رجب طیب اردوان جمعہ 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان جمعہ 14 فروری کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ جمعہ 14 فروری کو رجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے …

اسلام آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان جمعہ 14 فروری کو پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ جمعہ 14 فروری کو رجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اس حوالے سے انتظامات کا جائزہ لے رہی ہے۔

مزید خبریں