استنبول۔30 اگست(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2023 کا ہدف حاصل کرنا دراصل ترکی اور خطے کے تمام ممالک کے لیے نئی راہ متعین کرے گا۔ترک نشریاتی ادراے کے مطابق 30 اگست یومِ ظفر کے موقع پرترک مسلح افواج کے نا م مبارکباد کے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2023 کا ہدف حاصل کرنا دراصل …
ترکی 2023ءکا ہدف حاصل کرتے ہوئے اپنے اورخطے کے تمام ممالک کےلیے نئی راہ متعین کرے گا، اردوان

مزید خبریں
استنبول۔30 اگست(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2023 کا ہدف حاصل کرنا دراصل ترکی اور خطے کے تمام ممالک کے لیے نئی راہ متعین کرے گا۔ترک نشریاتی ادراے کے مطابق 30 اگست یومِ ظفر کے موقع پرترک مسلح افواج کے نا م مبارکباد کے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کا ملک 2023 کا ہدف حاصل کرنا دراصل ترکی اور خطے کے تمام ممالک کے لیے 2023ء کا ہدف حاصل کرتے ہوئے نئی راہ متعین کرے گا۔








