ترک شمالی قبرص کے صدر مصطفٰی ایکنسی کا 13 ویں ای سی او سربراہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) ترک شمالی قبرص کے صدر مصطفٰی ایکنسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اقتصادی تعاون تنظیم میں مزید فعال اور موثر کردار ادا کرنا چاہتا ہے،ہمیں مختلف شعبوں میں رکن ممالک کا تعاون درکار ہے۔ وہ بدھ کو یہاں وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت منعقدہ 13ویں ای سی او سربراہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ یکم مارچ (اے پی پی) ترک شمالی قبرص کے صدر مصطفٰی ایکنسی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اقتصادی تعاون تنظیم میں مزید فعال اور موثر کردار ادا کرنا چاہتا ہے،ہمیں مختلف شعبوں میں رکن ممالک کا تعاون درکار ہے۔ وہ بدھ کو یہاں وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت منعقدہ 13ویں ای سی او سربراہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ شمالی قبرص ای سی او کے رکن ممالک کے ساتھ اقتصادی، ثقافتی اور سماجی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔

Leave a Reply