ترک صدرنے دستوری ترامیم کی توثیق کر دی، اپریل میں ریفرنڈم متوقع

انقرہ ۔ 11 فروری (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے دستوری ترامیم کے ا±س بل کی توثیق کر دی ہے، جس کے تحت حکومتی اختیارات وزیراعظم سے صدر کو منتقل ہو جائیں گے۔ صدارتی توثیق کے بعد اب اِس بِل پر عوامی ریفرنڈم کرایا جائے گا

مزید خبریں

Leave a Reply