انقرہ ۔ 22 مارچ (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے ترکی کے دورے پر موجود کویت کے امیر شیخ صباح احمد جابر الصباح سے ملاقات کی ہے۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق بند کمرے میں ہونے والے مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتِ حال کا تمام پہلووں سے جائزہ لیا گیا۔
ترک وزیراعظم بن علی یلدرم کی کویت کے امیر شیخ صباح احمد جابر الصباح سے ملاقات

مزید خبریں