اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے 422 تعلیمی اداروں میں حفظان صحت ‘پینے کے صاف پانی سمیت ہر ممکن سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ‘ہاتھ دھونے کا عالمی دن علامتی طور پر نہیں منا رہے بلکہ عملی طور پر نئی نسل کو آگاہی فراہم کر کے منایا جارہا …
تعلیمی اداروں میں پینے کے صاف پانی سمیت ہر ممکن سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ‘ہا ‘ طارق فضل چوہدری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے 422 تعلیمی اداروں میں حفظان صحت ‘پینے کے صاف پانی سمیت ہر ممکن سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ‘ہاتھ دھونے کا عالمی دن علامتی طور پر نہیں منا رہے بلکہ عملی طور پر نئی نسل کو آگاہی فراہم کر کے منایا جارہا ہے ‘ صفائی سے متعلق اسلام نے تو دنیا کو بہت پہلے سیکھا دیا تھا کہ صفائی نصف ایمان ہے ۔








