تعلیم کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزارت منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) حکومت ملک بھر میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات کررہی ہے،وزارت تعلیم ہائر ایجوکیشن کمیشن سمیت صوبوں کے ساتھ ملکر ملک میں تعلیم کے شعبہ کو بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے مطابق ملک بھر میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے وزارت تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن ترجیح بنیادوں پر اقدامات اٹھا …

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) حکومت ملک بھر میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے اقدامات کررہی ہے،وزارت تعلیم ہائر ایجوکیشن کمیشن سمیت صوبوں کے ساتھ ملکر ملک میں تعلیم کے شعبہ کو بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات کے مطابق ملک بھر میں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے وزارت تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن ترجیح بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے ملک کو درپیش موجودہ چیلنجز کے حل میں مدد ملے گی۔ حکومت نے ملک میں یکساں نصاب متعارف کروانے کے لئے کام کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق تعلیم کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

مزید خبریں