اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وفاقی نظامت تعلیمات اور پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیویشنز ریگولیٹری اتھارٹی(پیرا) نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے 6 اپریل کو کھلیں گے، یہ فیصلہ کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاﺅ کی روک تھام …
تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رہیں گے‘ وفاقی نظامت تعلیمات اور پیرا نے علیحدہ علیحدہ نوٹیفکیشن جاری کردیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وفاقی نظامت تعلیمات اور پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیویشنز ریگولیٹری اتھارٹی(پیرا) نے وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے 6 اپریل کو کھلیں گے، یہ فیصلہ کرونا وائرس کے ممکنہ پھیلاﺅ کی روک تھام کےلئے کیا گیا ہے جبکہ پیرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رہیں گے۔








