تیئیس مارچ یوم پاکستان کےلئے”ہر پاکستانی کی آواز ۔۔۔ پاکستان زندہ باد“ کے عنوان سے دوسرا پرموو جاری

راولپنڈی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) پاک فوج کی جانب سے 23مارچ یوم پاکستان کے لئے ”ہر پاکستانی کی آواز ۔۔۔ پاکستان زندہ باد“ کے عنوان سے دوسرا پرموو جاری کردیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جمعہ کو جاری کئے گئے نئے پرومومیں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے پاکستان سے متعلق جذبات اور نعرے شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply