تین روزہ ہینڈ بال کوچنگ کورس اسلام آباد میں شروع ہوگیا

اسلام آباد ۔23 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون تین روزہ تین روزہ ہینڈ بال سکول پروجیکٹ کوچنگ کورس پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے جناح ہال میں شروع ہوگیا۔ کورس کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام آباد نے کیا، اس موقع پر پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر حاجی محمد شفیق، نائب صدر جاوید گل، پاکستان …

اسلام آباد ۔23 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون تین روزہ تین روزہ ہینڈ بال سکول پروجیکٹ کوچنگ کورس پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے جناح ہال میں شروع ہوگیا۔ کورس کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی شاہد اسلام آباد نے کیا، اس موقع پر پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر حاجی محمد شفیق، نائب صدر جاوید گل، پاکستان ہینڈ بال ریفری ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد اکرم بھی موجود تھے، انٹرنیشنل ہینڈ بال فیڈریشن کے بحرین سے تعلق رکھنے والے کوچ نیبل طلحہ کو لیکچرار مقرر کیا ہے، کورس میں پاکستان آرمی، پاکستان ائیرفورس، پاکستان واپڈا اور اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سکولز سے 45 سے زائد کوچز اور ٹیچرز نے شرکت کی

Leave a Reply