تین ماہ میں دالوں کی درآمدات میں 25.17فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں دالوں کی درآمدات میں 25.17فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لے کرستمبر کے اختتام تک ملک میں 46.178ملین ڈالر مالیت کی دالوں کی درآمدات کی گئیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply