ثانیہ مرزا کو ویمنز ڈبلز فائنل میں اپ سیٹ شکست کا سامنا

میامی ۔ 03 اپریل (اے پی پی) کینیڈا کی گیبریلا ڈبروسکی اور چینی جوڑی دار یویفان نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ویمنز ڈبلز ایونٹ جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار باربورا سٹرائیکووا کو اپ سیٹ شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

Leave a Reply