جازان۔18اگست (اے پی پی):سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات کی متعدد کارروائیوں کے دوران جازان، نجران اور الجوف میں متعدد منشیات فروش گرفتار کئے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ انسداد منشیات کی جانب سے جای بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی سکیورٹی فورس کے تعاون سے جازان کے سرحدی علاقے الدایر میں 12 دراندازوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے 180 کلو نشہ آور …
جازان، نجران اور الجوف میں منشیات فروش گرفتار کئے گئے ، سعودی محکمہ انسداد منشیات

مزید خبریں
جازان۔18اگست (اے پی پی):سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات کی متعدد کارروائیوں کے دوران جازان، نجران اور الجوف میں متعدد منشیات فروش گرفتار کئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ انسداد منشیات کی جانب سے جای بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی سکیورٹی فورس کے تعاون سے جازان کے سرحدی علاقے الدایر میں 12 دراندازوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے 180 کلو نشہ آور پودہ قات برآمد کی گیا ہے ۔گرفتار شدگان یمنی اور ایتھوپین تارکین ہیں جو مقامی سپلائروں کو منشیات پہنچا رہے تھے۔








