جان کیری کا ایرانی حکام سے ملنا امریکی خارجہ پالیسی کے خلاف ہے ، پومپیو

واشنگٹن ۔ 15ستمبر (اے پی پی) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے غیر سرکاری مذاکرات میں ایرانی حکام سے جان کیری کی ملاقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ایرانی حکام سے ملنا امریکی خارجہ پالیسی کے خلاف ہے ۔