ملتان۔3 فروری(اے پی پی )سینئر سیاستدان اورسابق وزیر جاویدہاشمی کی صاحبزادی کی شادی ہفتہ کے روز بخیر وبخوبی سرانجام پائی ۔جس میں صدر مملکت پاکستان ممنون حسین اورگورنرپنجاب ملک رفیق رجوانہ سمیت اہم سیاوسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ،دیگراہم شخصیات میں سابق وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی، ،وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق،وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال تھے۔
جاویدہاشمی کی صاحبزادی کی شادی ،صدرمملکت اورگورنرپنجاب کی شرکت

مزید خبریں