ٹوکیو ۔ 10 جولائی (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخ اضافے پر بند ہوئے جس کی وجہ چین کی بہتر ڈیٹا رپورٹ کے باعث سرمایہ کاروں کی دلچسپی اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 151.89 پوائنٹ (0.76 فیصد) بڑھ کر 20080.98 پوائنٹ جبکہ ٹاپکس انڈیکس 8.42 پوائنٹ (0.52 فیصد) بڑھ کر 1615.48 پوائنٹ پر بند ہوا۔
جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

مزید خبریں