پیرس ۔ 28 اگست (اے پی پی) پرامن بریگزٹ کو یقینی بنانے اور اس کے اثرات عالمی معیشت پر محدود کرنے کے سلسلے میں جاپانی وزیر اعظم شنزو ابے نے اپنے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات کی ہے۔ فرانس میں جی سیون سربراہ کانفرنس کے موقع پر ملاقات کے دوران جاپانی وزیر اعظم نے برطانوی وزیر اعظم کو بتایا کہ ا±نہیں امید ہے کہ برطانیہ اپنی معیشت میں …
جاپانی وزیراعظم کا برطانوی ہم منصب سے بریگزیٹ پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
پیرس ۔ 28 اگست (اے پی پی) پرامن بریگزٹ کو یقینی بنانے اور اس کے اثرات عالمی معیشت پر محدود کرنے کے سلسلے میں جاپانی وزیر اعظم شنزو ابے نے اپنے برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات کی ہے۔ فرانس میں جی سیون سربراہ کانفرنس کے موقع پر ملاقات کے دوران جاپانی وزیر اعظم نے برطانوی وزیر اعظم کو بتایا کہ ا±نہیں امید ہے کہ برطانیہ اپنی معیشت میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھنے والی جاپانی کمپنیوں میں دلچسپی جاری رکھے گا۔








