جاپان ، دومنزلہ گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک

ٹوکیو۔12فروری (اے پی پی):جاپان میں دومنز لہ گھر میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔شنہوا کے مطابق ٹوکیو کے شہر نیریما وارڈ میں دو منزلہ رہائش گاہ میں آگ لگ گئی جس سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ آتشزدگی سے گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا جس سے 2افراد کی نعشیں برآمد ہوئیں ۔ پولیس آ تشزدگی بارے تحقیقات کر رہی ہے ۔