ٹوکیو ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) جاپان کی معیشت کے حجم میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ جمعرات کو جاپانی میڈیا کے مطابق حکام کی جاری رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ رواں سال اپریل سے جون کے دوران معیشت کے حجم میں توقعات سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جوکہ 0.2 فیصد رہا جبکہ ماہرین نے اس عرصہ کے دوران معیشت کا …
جاپان کی معیشت کے حجم میں 0.2 فیصد اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 08 ستمبر (اے پی پی) جاپان کی معیشت کے حجم میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔ جمعرات کو جاپانی میڈیا کے مطابق حکام کی جاری رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ رواں سال اپریل سے جون کے دوران معیشت کے حجم میں توقعات سے زیادہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جوکہ 0.2 فیصد رہا جبکہ ماہرین نے اس عرصہ کے دوران معیشت کا حجم رواں سال کی پہلی سہ ماہی کی سطح پر مستحکم رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا۔








