اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کرتا ہوں کہ جب تک کورونا وائرس کی عالمی وباءپر قابو نہیں پایا جاتا اس وقت تک کے لئے انسانی بنیادوں پر ایران سے پابندیاں ہٹائی جائیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کرتا ہوں کہ جب تک کورونا …
جب تک کورونا وائرس کی عالمی وباءپر قابو نہیں پایا جاتا اس وقت تک کے لئے انسانی بنیادوں پر ایران سے پابندیاں ہٹائی جائیں،وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ٹرمپ سے اپیل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کرتا ہوں کہ جب تک کورونا وائرس کی عالمی وباءپر قابو نہیں پایا جاتا اس وقت تک کے لئے انسانی بنیادوں پر ایران سے پابندیاں ہٹائی جائیں۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپیل کرتا ہوں کہ جب تک کورونا وائرس کی عالمی وباءپر قابو نہیں پایا جاتا انسانی بنیادوں پر ایران سے پابندیاں ہٹائی جائیں ۔انہوں نے کہا کہ پابندیوں کے باعث ایرانی عوام کو انتہائی مشکلات کا سامنا ہے اور ایران کو کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں میں ناکامی ہو رہی ہے، اس وبائی مرض کے خلاف انسانیت کو متحد ہونا چاہیے۔








