برلن ۔ 23 اپریل (اے پی پی) جرمن میں 2018ءہینو ور میلے کا آغاز ہو گیا ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق چانسلر انجیلا مرکل نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 سے زائد سالوں سے ہینوور میلہ صنعت کے ترقیاتی رجحان کا عکاس ہے۔انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین اور امریکا میں سرگرمیاں بہت فروغ پار ہی ہیں اور جرمنی اس شعبے …
جرمنی، ہینو ور میلے کا آغاز ہو گیا، چانسلر انجیلا مرکل کا افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
برلن ۔ 23 اپریل (اے پی پی) جرمن میں 2018ءہینو ور میلے کا آغاز ہو گیا ۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق چانسلر انجیلا مرکل نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 سے زائد سالوں سے ہینوور میلہ صنعت کے ترقیاتی رجحان کا عکاس ہے۔انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی کے شعبے میں چین اور امریکا میں سرگرمیاں بہت فروغ پار ہی ہیں اور جرمنی اس شعبے میں سرمایہ کاری کو وسعت دے گا۔ 75 ممالک اور علاقوں سے آنے والے 5 ہزار سے زائد صنعتی و تجارتی ادارے موجودہ ہنوورمیلے میں شرکت کر رہے ہیں








