برلن۔19نومبر (اے پی پی):جرمنی اور سویڈن نے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔شنہوا کے مطابق جرمن وزارتِ دفاع کے مطابق، یہ معاہدہ جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس اور سویڈن کے وزیر دفاع پال یونسن کے درمیان جاری برلن سکیو رٹی کانفرنس کے موقع پر طے پایا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مفاہمتی دستخط مسلح افواج کے درمیان مشترکہ …
جرمنی اور سویڈن کا دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے معاہدہ
برلن۔19نومبر (اے پی پی):جرمنی اور سویڈن نے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔شنہوا کے مطابق جرمن وزارتِ دفاع کے مطابق، یہ معاہدہ جرمن وزیر دفاع بورس پسٹوریئس اور سویڈن کے وزیر دفاع پال یونسن کے درمیان جاری برلن سکیو رٹی کانفرنس کے موقع پر طے پایا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ اس مفاہمتی دستخط مسلح افواج کے درمیان مشترکہ فوجی تربیت، جدید ٹیکنالوجیز کی خریداری، اور دفاعی شعبے میں باہمی رابطہ و ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے ایک مضبوط فریم ورک فراہم کرے گا۔









