جرمنی میں انسداد دہشت گردی کا نیا منصوبہ، دوہری شہریت رکھنے والے افراد کی جرمن شہریت منسوخ کرنے کی تجویز

برلن ۔ 12 اگست (اے پی پی) جرمنی میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کے لیے نئے اقدامات میں یہ بھی تجویز کیا گیا ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دوہری شہریت رکھنے والے افراد کی جرمن شہریت منسوخ کر دی جانا چاہیے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے مہاجرین کو بھی ملک بدر کر دیا جائے۔ جرمن وزیرد اخلہ …

برلن ۔ 12 اگست (اے پی پی) جرمنی میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی کے لیے نئے اقدامات میں یہ بھی تجویز کیا گیا ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث دوہری شہریت رکھنے والے افراد کی جرمن شہریت منسوخ کر دی جانا چاہیے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے مہاجرین کو بھی ملک بدر کر دیا جائے۔ جرمن وزیرد اخلہ تھوماس ڈے میزئر نے اس منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے آج کہا کہ اس سلسلے میں پولیس فورس میں اضافہ کرنے کے علاوہ انہیں جدید آلات سے لیس کیا جائے گا۔

Leave a Reply