واشنگٹن ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر دو بار خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔
جرمنی میں جی 20 اجلاس کے موقع پر امریکی صدر کی روسی ہم منصب سے دو بار خفیہ ملاقات ہوئی، وائٹ ہاوس

مزید خبریں