جرمن چانسلر سے فرانسیسی سوشلسٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار کی ملاقات

برلن ۔ 29 مارچ (اے پی پی) فرانس کے صدارتی انتخابات میں سوشلسٹ پارٹی کے امیدوار بینوا ہامون نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان اس ملاقات میں خاص طور پر انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔ ہامون نے جرمن چانسلر کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ انہوں نے یورپ کے …

برلن ۔ 29 مارچ (اے پی پی) فرانس کے صدارتی انتخابات میں سوشلسٹ پارٹی کے امیدوار بینوا ہامون نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماﺅں کے درمیان اس ملاقات میں خاص طور پر انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔ ہامون نے جرمن چانسلر کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ انہوں نے یورپ کے دفاع کو مضبوط تر کرنے کے علاوہ یوکرینی تنازعے کے پرامن حل کی حمایت کی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply