جمعہ کو ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی رہی

ٹوکیو ۔ 3 اگست (اے پی پی) جاپان کے مرکزی ٹوکیو سٹاک ایکسچینج کا آغاز کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی سے ہوا۔ بنچ مارک نکی225 انڈکس 72.58 پوائنٹس (0.32 فیصد) اضافے کے ساتھ وقفے پر 22,585.11 اور ٹاپکس انڈکس 3.27 پوائنٹس (0.19 فیصد) اضافے کے ساتھ وقفے پر 1,755.36 پر بند ہوا۔