اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم محمد نواز شریف سے ملاقات

مزید خبریں