جمہوریت کے ادوار میں پی آئی اے کا خسارہ بھی تیزی سے بڑھتا گیا، افتخار درانی

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے ادوار میں پی آئی اے کا خسارہ بھی تیزی سے بڑھتا گیا ،جیسے جیسے جمہوریت اوپر جاتی رہیں اسی طرح خسارہ بھی بڑھتا رہا ۔منگل کو پی آئی ڈی میں چیف ایگزیکٹوآفیسر وچیئرمین پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن(پی آئی اے )ائیر مارشل ارشد محمود ملک کے ہمراہ …

اسلام آباد ۔ 15 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا امور افتخار درانی نے کہا ہے کہ جمہوریت کے ادوار میں پی آئی اے کا خسارہ بھی تیزی سے بڑھتا گیا ،جیسے جیسے جمہوریت اوپر جاتی رہیں اسی طرح خسارہ بھی بڑھتا رہا ۔منگل کو پی آئی ڈی میں چیف ایگزیکٹوآفیسر وچیئرمین پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن(پی آئی اے )ائیر مارشل ارشد محمود ملک کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے دوران ایک سلائیڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے کہا کہ جن سالوں میں پی آئی اے کا خسارہ تیزی سے بڑھتا رہا انہی ادوار میں پاکستان کے اندر جمہوریت کے دور رہے ہیں ۔