جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نواف خلیفہ کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 17 اگست (اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر نواف خلیفہ نے ملاقات کی ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی اور عسکری تعاون کے امور زیر غور آئے۔

Leave a Reply