جنرل قمر جاوید باجوہ کا یو اے ای حکام سے رابطہ ، حکام کی 20 طیاروں پر مشتمل امدادی سامان پاکستان بھجوانے کی یقین دہانی ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی۔29اگست (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) حکام سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے رابطہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر یو اےای کی حکام نے 20 طیاروں پر مشتمل امدادی سامان پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھجوانے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔  

راولپنڈی۔29اگست (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) حکام سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے رابطہ کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر یو اےای کی حکام نے 20 طیاروں پر مشتمل امدادی سامان پاکستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھجوانے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

 

مزید خبریں