پورٹ چیفسٹروم ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم (کل) اتوار کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں شرکت کر کے کیریئر کا 100 واں میچ کھیلے گی، پروٹیز ٹیم یہ اعزاز پانے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن جائے گی، اس سے قبل پاکستان بھی یہ اعزاز پا چکا ہے، گرین شرٹس کو سب سے زیادہ 119 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز …
جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم (کل) 100 واں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی
پورٹ چیفسٹروم ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم (کل) اتوار کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں شرکت کر کے کیریئر کا 100 واں میچ کھیلے گی، پروٹیز ٹیم یہ اعزاز پانے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن جائے گی، اس سے قبل پاکستان بھی یہ اعزاز پا چکا ہے، گرین شرٹس کو سب سے زیادہ 119 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا عالمی اعزاز حاصل ہے۔









