لیما ۔ 20 جولائی (اے پی پی) جنوبی امریکی ملک پیرو کے صوبہ ایسکوپ میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کو صوبہ ایسکوپ کے علاقہ سانٹیاگو ڈی کاﺅ سے 88 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز 39.52 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے بعد کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں …
جنوبی امریکی ملک پیرو میں 5.3 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
لیما ۔ 20 جولائی (اے پی پی) جنوبی امریکی ملک پیرو کے صوبہ ایسکوپ میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پیر کو صوبہ ایسکوپ کے علاقہ سانٹیاگو ڈی کاﺅ سے 88 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جس کا مرکز 39.52 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ زلزلے کے بعد کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔








