جنوبی ایشیاءمیں قیام امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات پر سلیوٹ پیش کرتی ہوں، امریکی سپیکر نینسی پلوسی

واشنگٹن ۔ 24 جولائی (اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، امریکہ میں کئی پاکستانی ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں، جنوبی ایشیاءمیں قیام امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات پر سلیوٹ پیش کرتی ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی کیپٹل ہل آمد پراستقبالی کلمات ادا کرتے ہوئے کیا۔ …

واشنگٹن ۔ 24 جولائی (اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، امریکہ میں کئی پاکستانی ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں، جنوبی ایشیاءمیں قیام امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات پر سلیوٹ پیش کرتی ہوں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم عمران خان کی کیپٹل ہل آمد پراستقبالی کلمات ادا کرتے ہوئے کیا۔ سپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو کیپٹل ہل آمد پرخوش آمدید کہتے ہیں۔پاکستان اور امریکہ کے تعلقات انتہائی اہم ہیں، امریکہ میں کئی پاکستانی ڈاکٹرز خدمات سرانجام دے رہے ہیں، جنوبی ایشیاءمیں قیام امن کے لئے وزیراعظم عمران خان کی خدمات پر سلیوٹ پیش کرتی ہوں۔

Leave a Reply