سیﺅل ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) جنوبی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،ملکی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر جنوبی کوریائی اور امریکی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران یانگ یانگ نامی علاقے سے52 کلومیٹر دور سمندر میں گر گیا۔اس حادثے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی ہے جس میں 3 افراد سوار تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ لینکس قسم کا یہ ہیلی کاپٹر پرواز کے …
جنوبی کوریامیں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مزید خبریں
سیﺅل ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) جنوبی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،ملکی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر جنوبی کوریائی اور امریکی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران یانگ یانگ نامی علاقے سے52 کلومیٹر دور سمندر میں گر گیا۔اس حادثے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی ہے جس میں 3 افراد سوار تھے۔حکام کا کہنا ہے کہ لینکس قسم کا یہ ہیلی کاپٹر پرواز کے 8 منٹ بعد خطرے کا الارم بھیجنے کے بعد ریڈار سے غائب ہوگیا








