جنوبی کوریا ، ہائی وے کی تعمیراتی سائٹ گرنے سے 3مزدور ہلاک ، 5زخمی

سیئول ۔25فروری (اے پی پی):جنوبی کوریا کی ہائی وے کی تعمیراتی سائٹ گرنے سے 3مزدور ہلاک اور 5زخمی ہو گئے۔ یونہاپ نیوز نے فائر حکام کے حوالے سے بتایا کہ سیئول سے 85 کلومیٹر جنوب میں واقع شہرچیونان کی ہائی وے پر ایک پل کا ڈھانچہ گر نے سے 3 مزدور ہلاک ہوگئے ۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  

مزید خبریں