جنوبی کوریا نے ایک لاکھ26پزار ٹن یورپی چاول خرید لیا

ہیمبرگ ۔ یکم جنوری (اے پی پی) جنوبی کوریا کے سرکاری ادارے نے ایک لاکھ26پزار ٹن چاول خرید لیا۔یورپی تجارتی ذرائع کے مطابق یہ چاول گزشتہ روز ہونے والی ایک نیلامی میں خریدا گیا جس کے تحت براﺅن شارٹ، براﺅن لانگ، ملڈ لانگ اور ملڈ میڈیم قسم کے چاول کیلئے ٹینڈرز بھرے گئے جن کی ترسیل فروری سے مئی 2017 ءکے درمیان کی جائے گی۔

Leave a Reply