جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ 4جنوری سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ۔30دسمبر (اے پی پی):جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ 4 سے 7 جنوری 2026 تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ صدر شی جن پنگ کی دعوت پر جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ 4 سے 7 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

مزید خبریں