جنوری کے وسط تک کالو میرا اور محلہ وزیراں کے لوگ گیس استعمال کرنا شروع کر دیں گے، مرتضیٰ جاوید عباسی

حویلیاں۔ 15 نومبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ دسمبر یا جنوری کے وسط تک کالو میرا، محلہ وزیراں اور دیگر گردونواح کے علاقوں کے مقیم سوئی گیس استعمال کرنا شروع کر دیں گے، ان کی ہر ممکن کوشش ہے کہ جنوری 2018ءسے قبل ان تمام علاقوں میں گیس کا استعمال گھر گھر استعمال ہو سکے۔ وہ بدھ کو ناظم شاہنواز خان …

حویلیاں۔ 15 نومبر (اے پی پی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا ہے کہ دسمبر یا جنوری کے وسط تک کالو میرا، محلہ وزیراں اور دیگر گردونواح کے علاقوں کے مقیم سوئی گیس استعمال کرنا شروع کر دیں گے، ان کی ہر ممکن کوشش ہے کہ جنوری 2018ءسے قبل ان تمام علاقوں میں گیس کا استعمال گھر گھر استعمال ہو سکے۔ وہ بدھ کو ناظم شاہنواز خان کی سربراہی میں ملنے والے وفد سے بات چیت کر رہے تھے۔ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے عوام کی خدمت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے

Leave a Reply