جنوری 2017ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں21.50 فیصد کی کمی

سلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) جنوری 2017ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں21.50 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال میں جنوری2017ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 6.383 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں جنوری 2016ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 8.131 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح جنوری …

سلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) جنوری 2017ءکے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں21.50 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس)کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال میں جنوری2017ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 6.383 ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ گذشتہ مالی سال میں جنوری 2016ءکے دوران پھلوں کی برآمدات کا حجم 8.131 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح جنوری 2016ئکے مقابلہ میں جنوری 2017ءکے دوران پھلوں کی برآمدات میں21فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a Reply