اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) جنوری2017ءکے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں20فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطاقب گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال2016-17ءکے پہلے سات ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں7فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
جنوری2017ءکے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں20فیصد سے زائد کا اضافہ