شارجہ ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر جنید خان کو ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کیلئے مزید تین وکٹیں درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف شیڈول پانچویں اور آخری ون ڈے میچ میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔
جنید خان کو ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے تین وکٹیں درکار

مزید خبریں