اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2016-17ءمیں جولائی تا مارچ کے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی قومی برآمدات میں 6.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اداری برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا مارچ 2016-17ءکے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات کا حجم 126 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مالی سال 2015-16ءکے اسی عرصہ کے دوران برآمدات سے 134.3 …
جولائی تا مارچ انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 6.2 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2016-17ءمیں جولائی تا مارچ کے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی قومی برآمدات میں 6.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اداری برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا مارچ 2016-17ءکے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات کا حجم 126 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مالی سال 2015-16ءکے اسی عرصہ کے دوران برآمدات سے 134.3 ملین ڈالر کا زر مبادلہ کمایا گیا تھا اس طرح گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران انجینئرنگ مصنوعات کی ملکی برآمدات میں 6 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








