اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) جون کے مقابلہ میں جولائی 2016 ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 25.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2016 ءکے دوران پام آئل کی ملکی دعآمدات کا حجم 14.7 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ جولائی 2016 ءکے دوران پام آئل کی قومی درآمدات کا …
جولائی کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 25.7 فیصدکمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05 ستمبر (اے پی پی) جون کے مقابلہ میں جولائی 2016 ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 25.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2016 ءکے دوران پام آئل کی ملکی دعآمدات کا حجم 14.7 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ جولائی 2016 ءکے دوران پام آئل کی قومی درآمدات کا حجم 10.9 ارب روپے تک کم ہو گیا اس طرح جون 2016 ءکے مقابلہ میں جولائی 2016 ءکے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 25.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








