اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) جولائی2015ءکے مقابلہ میں جولائی2016ءکے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات میں26.19 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی2015ءکے دوران سبزیوں کی برآمدات1172 ملین روپے ریکارڈ کی گئی تھیں جبکہ رواں مالی سال2016-17ء کے آغاز پر سبزیوں کی ملکی برآمدات کا حجم 835 ملین روپے تک کم ہوگیا۔ اس طرح جولائی 2015ءکے مقابلہ میں …
جولائی2015ءکے مقابلہ میں جولائی2016ءکے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات میں26.19 فیصد کی کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔02 ستمبر (اے پی پی) جولائی2015ءکے مقابلہ میں جولائی2016ءکے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات میں26.19 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی2015ءکے دوران سبزیوں کی برآمدات1172 ملین روپے ریکارڈ کی گئی تھیں جبکہ رواں مالی سال2016-17ء کے آغاز پر سبزیوں کی ملکی برآمدات کا حجم 835 ملین روپے تک کم ہوگیا۔ اس طرح جولائی 2015ءکے مقابلہ میں جولائی2016ءکے دوران سبزیوں کی قومی برآمدات میں26 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








