اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ عید الفطر کی چھٹےوں کے بعد ( کل) پےر سے مصحف علی سکوائش کمپلیکس، اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوگا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق عید الفطر کی چھٹےوں کی وجہ سے فےڈرےشن نے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ تربیتی کیمپ 3 جولائی …
جونیئر سکوائش کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ ( کل ) شروع ہوگا
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10 جولائی (اے پی پی) ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ عید الفطر کی چھٹےوں کے بعد ( کل) پےر سے مصحف علی سکوائش کمپلیکس، اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوگا۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے سیکرٹری گروپ کیپٹن عامر نواز کے مطابق عید الفطر کی چھٹےوں کی وجہ سے فےڈرےشن نے قومی کھلاڑےوں کا تربےتی کےمپ تربیتی کیمپ 3 جولائی سے 10جولائی تک بند کر دےا تھا








