جون تک دنیا بھر میں مو بائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 5 ارب سے بھی بڑھ جائے گی

بارسلونا۔ یکم مارچ (اے پی پی) رواں سال جون تک دنیا بھر میں مو بائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 5 ارب سے بھی بڑھ جائے گی ۔. بدھ کو ذرائع ابلاغ نے گروپ سپیشل مو بائل ایسو سی ایشن کے حوالہ سے بتایا کہ ایشیاءبالخصوص بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث موبائل فونز کی تعاد بھی بڑھ رہی ہے ایک سال قبل ایشیاءاور بھارت میں4 ارب80 کروڑ …

بارسلونا۔ یکم مارچ (اے پی پی) رواں سال جون تک دنیا بھر میں مو بائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد 5 ارب سے بھی بڑھ جائے گی ۔. بدھ کو ذرائع ابلاغ نے گروپ سپیشل مو بائل ایسو سی ایشن کے حوالہ سے بتایا کہ ایشیاءبالخصوص بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے باعث موبائل فونز کی تعاد بھی بڑھ رہی ہے ایک سال قبل ایشیاءاور بھارت میں4 ارب80 کروڑ تھی اور اب یہ جون تک 5 ارب70 کروڑ ہو جانے کا امکان ہے۔ ایسو سی ایشن نے بتایا کہ آئندہ 3 سالوں کے دوران صرف بھارت میں 310 نئے موبائل فونزصارفین کا اضافہ ہو جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply