اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) جون 2016ءکے دوران کارپٹس، رگز اور میٹس کی ملکی برآمدات میں 23.24 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2016 ءمیں کارپٹس، رگز اور میٹس کی قومی برآمدات سے 687 ملین روپے کا زر مبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ مئی 2016 ءمیں کارپٹس ، رگز اور میٹس کی برآمدات کا حجم 895 ملین روپے …
جون 2016ءکے دوران کارپٹس، رگز اور میٹس کی ملکی برآمدات میں 23.24 فیصد کی کمی
اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) جون 2016ءکے دوران کارپٹس، رگز اور میٹس کی ملکی برآمدات میں 23.24 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جون 2016 ءمیں کارپٹس، رگز اور میٹس کی قومی برآمدات سے 687 ملین روپے کا زر مبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ مئی 2016 ءمیں کارپٹس ، رگز اور میٹس کی برآمدات کا حجم 895 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا اسطرح مئی 2016ءکے مقابلے میں جون 2016 ءکے دوران برآمدات میں 23 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے









